ترکی کے اداکار انگین التان کو بیوی کے پیار نے فوٹوگرافر بنا ڈالا، کھینچی گئی تصویر بھی شیئر کیں - Pakistan Today's News | Be aware about every news

ترکی کے اداکار انگین التان کو بیوی کے پیار نے فوٹوگرافر بنا ڈالا، کھینچی گئی تصویر بھی شیئر کیں

 

استنبول میں آفاق شہر میں سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے  والے اداکار "انگین التان" اپنی بیوی کی محبت میں فوٹو گرافر ہی بنا دیا۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ترکی کے اداکار انگین التان کی بیوی "نیسلیسا" نے خود کی ایک تصویروہاں پوسٹ کی۔

انسٹاگرام پر تصویر لگاتے  ہوئے کیپشن میں انگین التان کی بیوی نے اپنی اس پیاری سی تصویر کے فوٹو گرافر کا نام بھی مینشن کیاہے۔



انہوں نےتصویر کے کپیشن میں اپنے شوہر "انگین التان" کا نام فوٹو گرافر کے نام میں لکھا جس کی وجہ سے اداکار کے پیاروں کو پتہ چلا کہ انگین التان ایک  اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ہی ایک اعلی فوٹو گرافر بھی ہیں۔

ان کی تصویر لینے کے لیے "انگین التان" کی بیوی نے  شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھاہے کہ "ایک بہترین تصویر لینے کے لیے ان کا شکریہ"

اداکارانگین التان کی فوٹو گرافی کو سوشل میڈیا فینز کی طرف سے بہت ہی پسند کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے اب تک 43 ہزار سے زیادہ فینز نے اداکار کی بیوی کی تصویرکو لائک کیے ہیں۔
Previous article
Next article
This Is The Oldest Page

Leave Comments

ایک تبصرہ شائع کریں

Articles Ads

Articles Ads 1

Articles Ads 2

Advertisement Ads