corona virus
daily bites
flu
health
international
pakistan today's news
ان کے تجربہ میں یہ پتہ چلا کہ جن مریضوں کو کورونا وائرس کے ساتھ فلو بھی لگ گیا تھا ان میں اموات کی شرح ذیادہ ہو کر٪43 تک پہنچ گئی تھی؛ وہ مریضوں سے جو صرف کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ان سے ٪ 2 سے ذیادہ تھے۔ ایسے لوگ جن کو ایک ہی وقت ان دونوں بیماریوں نے گھیر لیاا ان میں ہر ٪100 لوگوں میں سے ٪43 لوگ کی موت ہو جاتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ لندن میں تجذیہ کاروں کی اس تجربہ سے قبل ہی اسی سال فلو کی ویکسین بڑی سطح پر کرنے کا ارادہ ہو گیا ہے۔
اگرکسی کو فلو اور کورونا وائرس اکٹھے لگ جاتا ہے تو اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا انتہای افسوس کن انکشاف کرلیا. Corona virus and Flu attack together
لندن میں ایک تحقیقی ڈیسک ؛اگر کسی شخص کو فلو اور کورونا وائرس ایک ساتھ لگ جاتا ہے تو اس شخص کی حالت کیسی ہو گی؟؟ اس کے حوالے سے تجذیہ کاروں نے ایک خطرناک انکشاف کیا ہے۔ برطانوی تجذیہ کاروں نے بتایا ہے کہ اگر کسی شخص کو فلو اور کورونا وائرس ایک ساتھ لگ جاۓ تو اس شخص کی موت ہونے کے چانسسز دو گنا سےبھی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تجذیہ کاروں نے اس تحقیق میں کورونا وائرس کے لاکھوں مریضوں کے ڈیٹاکو اکھٹا کر کے تجربہ کیا اور نتائج دیکھے گیے ہیں۔
ان کے تجربہ میں یہ پتہ چلا کہ جن مریضوں کو کورونا وائرس کے ساتھ فلو بھی لگ گیا تھا ان میں اموات کی شرح ذیادہ ہو کر٪43 تک پہنچ گئی تھی؛ وہ مریضوں سے جو صرف کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ان سے ٪ 2 سے ذیادہ تھے۔ ایسے لوگ جن کو ایک ہی وقت ان دونوں بیماریوں نے گھیر لیاا ان میں ہر ٪100 لوگوں میں سے ٪43 لوگ کی موت ہو جاتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ لندن میں تجذیہ کاروں کی اس تجربہ سے قبل ہی اسی سال فلو کی ویکسین بڑی سطح پر کرنے کا ارادہ ہو گیا ہے۔
پیچھلے سال 5/1 کروڑ لوگوں کو فلو کی ویکسین پیلائ گئی تھی جو اسی سال اندازے کے مطابق 3کروڑ لوگوں کو دی جانے والی ہے۔
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں